تحفظ ناموس رسالتۖ ریلی
حکومت پاکستان تمام اسلامی ممالک سمیت مغربی ملکوں میں بھی توہین انبیاء کرام ،امہات المومنین اورتوہین خلفائے راشدین پرقانون سازی کرنے کے بعدان قوانین پر عمل درآمد کروانے میں اپنا بھرپورکردار اداکرے۔
بے ادب،گستاخ ،فاسق وفاجر دین اسلام سے خارج ہیں
انبیا ء کرام ،خلفائے راشدین،ازواج مطہرات ،صحابہ کرام اور اولیاء اللہ کی شان اقدس میں گستاخی کرنیوالوں کومتعلقہ ادارے کیفر کردار تک پہنچائیں۔
عالمی امن کوشدید خطرات لاحق
حضور نبی کریم ۖ کی شان اقدس میں امریکی پادری کی گستاخانہ فلم
لاثانی ہیومن رائٹس کونسل
عالم امن کوقائم رکھنے کیلئے ملعون پادری ٹیری جون جیسے دہشت گردکولگام دینی ہوگی۔
درجہ بندی تمام دیکھیں
- اسلام امن کا دین
- لوگوں کی فلاح و بہبود
- امن اور سماجی و اقتصادی استحکام
- امن خوشحالی کی داہ ہے
- مخلص قیادت کا انتخاب
- مثالی حکمرانی اور صحابہ کرم
- کرپشن اور استحکام
- احتساب اور سماجی و اقتصادی مسائل
- نااہل اور کرپٹ حکومت
- حضور صلی اللہ علیہ وسلم ، صحابہ اور اولیاء کرام کی حرمت کیلئے قوانین
- طالبان امن کے قاتل
- اولیاء اور انسانوں کی فلاح و بہبود
- قدرتی آفات کیلئے درود و سلام حفاظتی ڈھال
- بہتر تعلیمی نظام اور خوشحالی
- صوفی ازم اور انسانیت کی فلاح و بہبود
- دہشت گردی کا خاتمہ
- اسلام انسانی اور حقوق کی توثیق
- صحابہ کرم کی پیروی اور زندگی میں کامیابی