صدیقی لاثانی سرکار کی دکھی انسانیت کی خدمات کرنے کی کوششوں اور کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
میں حضرت مسعود احمد لاثا نی سرکار( چیئرمین بین المذ اہیب امن اتحاد) کی تا جپوشی پر آنکو مبار کباد پیش کر تا ہوںآپ فلا ح انسا نیت اور مخلو ق خدا کی خد مت کیلئے جو کام کررہے ہیںاسکے صلہ میں ایسی سینکڑوں تا جپو شیا ں بھی کم ہیں
جنا ب صدیقی لا ثانی سر کار صا حب سو شل ویلفیئر کا اہم کام مخلصا نہ طور پر سر انجا م دے رہے ہیں
صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی خدمات زمانے کی فلاح و بہبود اور اصلاح کیلئے بے حد مفید ہیں
لاثانی سرکار انسانیت کی خدمت میں جس قدر مشغول ہیں شاید ہی کوئی اورہو
صدیقی لاثانی سرکار نے بد امنی ،نفرت اور تشدد جیسے اہم موضوع پر سنجیدہ گفتگو کااہتمام اور مذاہب عالم کو اکٹھا کرکے جس قومی ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے وہ قابل ستائش ہے۔
پیر طریقت جناب مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب دور ِحاضر میں بہت مقبول ہیں۔ انکے مریدین و سالکین اپنے مرشد پر جانثار کرتے ہیں اور شدید محبت رکھتے ہیں۔
تنظیم مشائخ عظام پاکستان بلاشبہ مشائخ عظام کی ایسی جماعت ہے جو معاشرے کو گمراہی سے نکال سکتی ہے ۔
پا کستا ن کے سفیر مشا ئخ عظا م ہی معا شر ے کی اصلا ح کر سکتے ہیں حضر ت مسعو احمد صدیقی لا ثا نی سر کا ر کی زیر پر ستی اتنی بڑی تعداد میں پلیٹ فا رم پر مجتمع ہو نا مشیت الہٰی ہے