خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے لاثانی سیکر ٹریٹ پر جلسہ تقسیم اسناد انعامات منعقد کیا گیا جس میں بہترین اصلاحی ، فلاحی ، سماجی، روحانی خدمات سرانجام دینے والی خواتین کی حوصلہ افزائی کی گئی
تقریب کے انعقاد کامقصد: خواتین میں عشق رسولۖ کاجذبہ اجاگرکرنا،ان کی صحیح دینی، اسلامی اورصوفیانہ طرز پر تعلیم وتربیت کرنا،انہیں معاشرےکاایک بہترین فرد بنانا
عوام الناس میں فلاح انسانیت کا جذبہ اجاگر کرنا،اپنے اپنے علاقے کی مستحقین ،ناداراورہنرمند خواتین کیلئے بہتر روزگار کے اسباب پیداکرنا،دکھی اورپریشان عوام کے دکھوںکو کم کرنا
خواتین کواس قابل بناناکہ وہ اپنی گھریلوذمہ داریوںکیساتھ ساتھ جدید دورکے تقاضوں کے مطابق کمپیوٹر ایجوکیشن ،اسلامی تعلیم وتربیت اوردستکاری کی تعلیم حاصل کرکے اپنے بچوںکومستقبل کامفید شہری بننے میں مددگار ثابت ہوسکیں۔ ہمارے ملک میں خواتین کی بہتری کیلئے کام کرنا ایک مشکل اور کٹھن کام ہے۔ مدرسہ عرفان القرآن لاثانیہ برائے خواتین یقینا خواتین کی بہتری میں ایک مثالی کردار ادا کرے گا-ملک بھر میں لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ انٹرنیشنل وومن لیگ کے زیر اہتمام تقریباً 100 سے زائد ذیلی دفاتر فلاح انسانیت کیلئے کام کررہے ہیں 5000 سے زائد محافل ذکرونعت فلاحی واصلاح معاشرہ کیلئے منعقد کی جارہی ہیں-پاکستان میں خواتین کو ان کے جائز حقوق دلانے کیلئے بھی یہ ادارہ اپنی کوششیں جاری رکھے گا
درجہ بندی تمام دیکھیں
- محرم الحرام
- جشن عید میلادالنبی
- مختلف مہلک امراض سے بچاِو کی تدابیر سے آگہی
- میڈیکل کیمپ
- لنگر خانے
- زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی کیمپس
- اجلاس
- تبلیغی دورے
- انسانی حقوق
- کانفرنس
- تقسیم اسناد و حسن کارکردگی ایوارڈز اجلاس
- فرسودہ رسومات کی ممانعت اور اس کے خلاف جہاد
- مقابلہ جات
- خواتین کی سماجی سرگرمیاں
- عید الاضحی
- امدادی کیمپ
- رضاکارنہ خدمات
- امدادی کیمپ
- بنیادی سہولیات کی فراہمی
- عید الفطر
- باعزت روزگار کی فراہمی
- یوم اولیاء کرام منانے کا خصوصی اہتمام
- سیمینار
- سالانہ کنونشن