لا ثانی میڈیکل اینڈ کلینیکل ٹیسٹ کیمپ



مورخہ :25اپریل بروز جمعتہ المبارک   بمقام :فیضی کلینک اسلام نگر چوک لنگ لا چپت روڈ شاہدرہ لاہور     زیر اہتمام : لا ثانی ویلفیئر فائونڈیشن (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل
زیر صدارت  :حضرت صوفی مسعوداحمد صدیقی لا ثانی سرکار(چیئرمین لا ثانی ویلفیئر فائونڈیشن رجسٹرڈ) انٹرنیشنل
مہمانان گرامی :پیر طریقت صوفی محمد سلیم نقشبندی ،پیر طریقت حاجی محمد افتخار نقشبندی،پیر طریقت محمد راشد نقشبندی،پیر طریقت ڈاکٹر محمد الیاس قادری نقشبندی
زیرنگرانی  : ڈاکٹر ذوالفقار علی گل (MBBS,DPH)فیملی فزیشن ،پبلک ہیلتھ اسپیشلسٹ ،ڈاکٹر شفقت حسین MBBS,MCPS,FCPS,Cardiac Surjury)،بائی پاس سرجن،ڈاکٹرمحمد ارشدعلی      (MBBS,RMP)،ڈاکٹر ریحانہ علی فیضی (MBBS)الٹراسائونڈ اسپیشلسٹ ،گائناکالوجسٹ ،سونالوجسٹ ،ڈاکٹر شازیہ ارشد (MBBS,DGO)گائناکالوجسٹ
لاثانی میڈیکل اینڈ کلینکل ٹیسٹ کیمپ کے مقاصد  :ضرورت مندوں اورمستحقین کی خدمت کرنا،عوام الناس کویہ آگاہی دیناکہ فلاح انسانیت کرنا بھی بہت بڑی نیکی ہے۔لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل کی فلاحی خدمات سے زیادہ سے زیادہ عوام الناس کو مستفیض کرنا۔مارکیٹ میں جہاں ٹیسٹ کروانے کی منہ مانگی قیمتیں وصو ل کی جارہی ہیں ان کی حوصلہ شکنی کرنااوران کے مقابلے میں انتہائی سستے ریٹس پر میڈیکل ٹیسٹ اورادویات فراہم کرنا۔

میڈیکل کیمپ  

جہانیاں میں فری میڈیکل کیمپ

 فری میڈیکل کیمپ میں ماہر امراض دل، دماغ، گردہ، مثانہ،معدہ، جگر آنت کے ڈاکٹرز نے مریضوں کا فری معائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم کیں

فری میڈیکل کیمپ

لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن( رجسٹرڈ)انٹرنیشنل کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا