حادثات سے بچنے کیلئے نشے کے عادی ڈرائیورز کے لائسنس فوری طورپر معطل کئے جائیں۔ صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار

مزید

لاثانی ٹی وی

 لاثانی ٹی وی

!.... عوامی رائے کتابچہ

ہم آپ کی سماجی ،فلاحی خدمات اور اتحاد امت کے حوالے کوششوں اور بطور چیئرمین امن کمیٹی نامزدگی کی مکمل حمایت کا اعلان کرتاہوںاور آپ کے ساتھ امن کے حوالہ سے ہر ممکن تعاون کرونگا۔

سیٹھ محمد اعجاز

مینجمنٹ ڈائریکٹراعجاج گروپ آف ڈویلپر

!.... ہمارے بارے میں تبصرے

پیر طریقت رہبر شریعت پیرحافظ ڈاکٹر محمد ارشد نقشبندی صاحب (کوارڈینیٹر تنظیم مشائخ عظام پاکستان )

صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب موجودہ دورکے مسیحائے اعظم ہیں،آپ سرکار کی دعا سے بہت سے مریض جو کہ بے اولاد تھے، اولاد کی نعمت سے نوازے گئے، سینکڑوں لاعلاج مریض شفایاب ہوئے جن پر ڈاکٹرز بھی حیران ہیں

پروفیسر سید افتخار شاہ صاحب (ایسوسی ایٹ پروفیسر فزکس،ایم فل،ایف سی کالج لاہور)

دنیا کے ہر مسئلہ کا روحانی حل صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے پاس موجود ہے

پیر طریقت جناب سیدسعادت علی صاحب (سجاد نشین مرکزی آستانہ عالیہ چورہ شریف )

یہاں دین بھی ہے،دنیا بھی ،محبت بھی ہے،الفت بھی ۔یہ سب میرے برادرِمحترم لاثانی سرکار کی قیادت اور نسبت کا نتیجہ ہے

!.... لاثانی پیمان میرج بیورو

!.... خبریں

مخلوط نظام تعلیم کے خلاف جہاد

مخلوط نظام تعلیم شرح خواندگی میں بہت بڑی رکاوٹ اوراخلاقی بے راہ روی کاسبب بن رہاہے۔صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار

تقریب تقسیم فری سٹیشنری

لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن انٹرنیشنل کی طرف سے ایم ایم نیو نیشیا لائن گورنمنٹ پرائمری سکول کورنگی کراسنگ میں طلبہ وطالبات میں مفت سٹیشنری تقسیم کرنے کی تقریب