کرپٹ افراد کافوری احتساب کیا جائے
مورخہ 15-01-2012کو مجلس شوریٰ کے اجلاس میں صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکارصاحب نے فرمایا کہ الیکشن سے پہلے شفاف احتساب کرکے ملوث افراد کو فوراً نااہل قرار دیا جائے تاکہ اہل افراد منتخب ہوں۔