انسانیت کی خدمت کرنیوالے معاشرے کے بہترین افراد ہوتے ہیں
25نومبر 2011کوسفیر امن صدیقی لاثانی سرکار صاحب نے ''ڈینگی سے بچائو کی آگاہی مہم ''کے حوالے سے فرمایا کہ اللہ ورسولۖکی رضا کیلئے مخلوق خدا کی خدمت کرنا بہت بڑی عبادت ہے اور انسانیت کی خدمت کرنیوالے معاشرے کے بہترین افراد ہوتے ہیں۔آپ اپنے اپنے علاقوںمیںجس طرح سے اپنی مددآپ کے تحت خدمات سرانجام دے رہے ہیں وہ لائق تحسین ہیں،ان فلاحی کاموں کومزید بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش کریں ۔
فرض عبادت کے بعد انسانیت کی خدمت کرنا بہترین عبادت
مخلوق کی خدمت کرنیوالے اللہ کے بہترین بندوں میںشمار ہوتے ہیں
عید الاضحی کے موقع پراجتماعی قربانی کااہتمام
مخلوق خدا کے دکھوںکوسمیٹناہی حقیقی عید ہے