ملکی استحکام کاحل
تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے اجلاس میں سفیر امن صدیقی لاثانی سرکار صاحب نے فرمایا کہ چیف آف آرمی سٹاف اور چیف جسٹس آف پاکستان سے پرزور مطالبہ کیا کہ سپریم کورٹ کی زیر نگرانی خصوصی احتساب عدالتیں قائم کی جائیں اور لوٹی ہوئی ملکی دولت کو واپس قومی خزانے میں جمع کروانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے تاکہ معیشت مضبوط ہو اور عوام خوشحال ہوں۔ اور اگر حکومت اور اس کے ادارے ذاتی مفادات کی سیاست کرتے ہوئے تعاون نہیں کرتے تو چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور افواجِ پاکستان کی مدد حاصل کی جائے۔
کرپشن مکائو،ملک بچائو
ذاتی مفادات کی سیاست کرنیوالوںنے اب بھی توبہ نہ کی تو وہ ذلیل وخوار ہوجائیں گے