پرو فیسر مظہر الحق (ڈپٹی ڈائریکٹر ٹر علا مہ ا قبا ل اوپن یو نیو رسٹی )
مشا ئخ پلیٹ فا رم سے ملت کی رہنما ئی کر نا امت مسلمہ کی خو ش قسمتی ہے
اولیا ئے اللہ ظا ہر ی علو م کے محتا ج نہیں ہوتے کیو نکہ رب نے انہیں با طنی علم و خزا نے کثیر تعداد میں عطا فر ما ئے ہو ئے ہیں انکی ذات سے مخلو ق خدا کو فکر ی اور نظر ی راہنمائی نصیب ہو ئی ہے مشا ئخ پلیٹ فا رم سے ملت کی رہنما ئی کر نا امت مسلمہ کی خو ش قسمتی ہے
درجہ بندی تمام دیکھیں
دنیا کے ہر مسئلہ کا روحانی حل صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے پاس موجود ہے
میر ے لئے لاثانی سرکار سے ملاقات کاشرف کسی اعزاز سے کم نہیں مجھے آپ کےخیا لات سے سو فیصد اتفاق ہے
The efforts of LWF in the fields of Health and Education, especially for the promotion of EPI awareness amongst the people of District Sargodha is highly appreciated.
لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن بہت اچھی تنظیم ہے
لاثانی ویلفئیر فاونڈیشن جس تندہی سے دوسروں کی ویلفیئر کے کام سرانجام دے رہی ہے۔وہ قابل ستائش ہے