چوہدری اشرف (ڈسٹرکٹ سوشل آفیسرفیصل آباد ) 

لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن صحیح معنوں میں فلاحی اور عوامی خدمات سرانجام دی رہی ہے۔

 چوہدری اشرف صاحب (ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر و بیت المال فیصل آباد) نے لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل کی خدمت خلق کے حوالہ سے جاری شب و روز خدمات کو سراہا، انہوں نے کہا کہ لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل صحیح معنوں میں فلاحی اور عوامی خدمات سرانجام دی رہی ہے اور مختلف شعبہ جات جیسے صحت، تعلیم، معاشی مسائل، خوارک، اصلاحِ معاشرہ اور دیگر کئی شعبوں میں اپنے کردار صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار (چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن ) کی زیر سرپرستی بخوبی ادا کررہی ہے۔ 

سرکاری ملازمین۔سول افسران  

جناب محمد اکر م چوہدری صاحب(ڈویژنل آفیسر ایریکشن اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد)

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر جناب لاثانی سرکار صاحب اللہ کے فقیر ہیں اور آپ کا سلسلہ پوری دنیا میں پھیل رہا ہے

جناب ارشاد متین صاحب(ماہر عمرانیات / ضلعی آفیسرزکوٰۃ وعشر فیصل آباد)

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کا قیام جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی قیادت میں ملک و ملت کے نہایت مفید ثابت ہوگا