سید ذاکر حسین شاہ (شیعہ مکتبہ فکر)
آرمی کے لوگ ایسے ہی کسی کو مرشد نہیں مانتے۔جب جرنیل،کرنل جس بندے کے سامنے سر جھکا دیں تو وہ لاثانی ہوتا ہے
میں انتہائی مشکور ہوں جناب پیرانِ پیر صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کا انہوں نے مجھے آج اس محفل میں شرکت کا موقع عطا فرمایا۔میں آج کی اس بابرکت محفل میں محفل نورانیہ میں خوش نصیب ہوں کہ شامل ہوں۔ میں اشتہارات پڑھتا تھا۔ لاثانی سرکار صاحب کے پروگرامز کے بارے میں۔ دل میں بڑی خواہش تھی کہ کاش مجھے بھی یہ سعادت نصیب ہو اور ان کے دربار میں حاضری ہو۔ آج میں بہت ہی خوش نصیب ہوں کہ ان کے دربار میں اس محفل میں روحانی محفل میں حاضر خدمت ہوں۔میں انتہائی مشکور ہوں جناب پیرانِ پیر صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کا انہوں نے مجھے آج اس محفل میں شرکت کا موقع عطا فرمایا۔میں آج کی اس بابرکت محفل میں محفل نورانیہ میں خوش نصیب ہوں کہ شامل ہوں۔
..................................................................................................................
(بین المذاہب کانفرنس ۔اہل تشیع)
آج تمام مذاہب کے راہنماؤں نے اس سٹیج پر آکرلاثانی سرکار کواپنا راہنما تسلیم کیا ہے۔خواہ وہ کسی بھی مذہب سے ہو۔یہاں آج آرمی سے کرنل صاحب بھی سٹیج پر لاثانی سرکار کی ۔۔۔یقین فرما کر گئے ہیں۔آرمی کے لوگ ایسے ہی کسی کو مرشد نہیں مانتے۔جب جرنیل،کرنل جس بندے کے سامنے سر جھکا دیں تو وہ لاثانی ہوتا ہے۔
.................................................................................................................
(اہل تشیع ،بین المذاہب امن کانفرنس)
آج کی یہ عظیم الشان محفل جواس دور کے مسیحاء عصر حاضرکے مشائخ،آفتاب آسما ن طریقت اور مہتاب رازِ حقیقت حضرت مسعود احمدصدیقی لاثانی سرکارفرما رہے تھے کہ لوگ سوال کرتے ہیں کہ لاثانی سرکارکیوں کہتے ہیں تو آج میں اُن تمام اعتراض کرنے والوں کو دعوت دیتاہوں کہ وہ اس الحمراہال میں آئیں اور آکر دیکھیں کہ وہ کیوں لاثانی ہیں لاثانی اُنہیں کو زیب دیتا ہے۔آپ نے دیکھا تمام مذاہب کے لوگ یہاں پر جمع ہیں اور سب کے سب حضرت لاثانی سرکار پراپنے اعتماد کا اعلان کر رہے ہیں۔جس شخص پر تمام مذاہب کے لوگ متفق ہوجائیں دنیا یقین کرلے کہ وہ میرے اورآپ جیسا نہیں ہوسکتا وہ اللہ کا بھیجا ہوا نمائندہ ہوتا ہے۔