طالبانائزیشن
20اکتوبر2012ء لاثانی سیکرٹریٹ میںروزنامہ پاکستان کے فورم پر صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے صدیقی لاثانی سرکار نے فرمایا کہ طالبان کے خلاف سب سے پہلے میں نے آواز اٹھائی ۔آپ نے مزید فرمایا کہ ہم نے خود طالبان کواپنے اوپر غالب کیا ہواہے،ہم متحد ہوکر باآسانی ان کا مقابلہ کرسکتے ہیں،مگر خوف کے باعث کوئی آواز نہیں اٹھاتاجب کہ ہم نے سب سے پہلے سینکڑوںمردوخواتین کے ہمراہ طالبان کے خلاف ریلی نکالی،جس کے لئے ہمیں بہت تنقید کانشانہ بھی بنایا گیا ۔
تما م اسلامی ممالک اوراقوام متحدہ ساتھ مل کرمسلمانوں کے قتلِ عام اور کھلی دہشت گردی کیخلاف سختی سے کاروائی کریں۔
صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکا ر
ملالہ یوسف زئی کی طرز پر ملک بھر میں قتل وغارت گری اورکھلی دہشت گردی کے بے شمار واقعات ہورہے ہیں
طالبان کی طرف سے لاثانی سیکرٹیریٹ کو (نعوذباللہ )بم سے اڑانے کی دھمکی