ڈاکٹر اے مدن صاحب (یونائٹیڈ کرسچن ہسپتال )
لاثانی سرکار نے جس عہد میں امن کی بات کی ہے وہ وقت کی ضرورت بھی ہے۔ ان کی وجہ سے اب یہ کام آسان ہوجائے گا۔
آج تک بین المذاہب امن پر صرف بات ہوتی رہی ہے لیکن امید ہے کہ اب لاثانی سرکار کی وجہ سے عملی طور پر بھی یہ کام ہوگا، لاثانی سرکار نے جس عہد میں امن کی بات کی ہے وہ وقت کی ضرورت بھی ہے۔ ان کی وجہ سے اب یہ کام آسان ہوجائے گا۔
درجہ بندی تمام دیکھیں
مرشد کادیدارکرنے سے میراحج ہو جاتا ہے۔آپ ہمارے سچے مرشد اورگروہیں۔
پاکستان میں سب بین المذاہب امن اتحاد پر کا م کرنے کا سہرا ہمارے مرشد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے سرہے
میں اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر گزار ہوں کہ جس نے مجھے کامل مرشد عطا فرمایا اور آپ سرکار سے نسبت کی وجہ سے مجھے حق اورسچ کی پہچان ہوگئی
لاثانی سرکار انسانیت کی خدمت میں جس قدر مشغول ہیں شاید ہی کوئی اورہو
لاثانی سرکار کا آستانہ واحد آستانہ ہے جہاں تمام مذاہب کے لوگ فیض پارہے ہیں۔