رانا مطلوب خان (کوآرڈینیٹر UNIDO)
میں پیر لاثانی سرکار صاحب کو مبارکباد پیش کروں گا کہ انہوں نے پاکستان کی قوم کو یونائٹیڈ کرنے کیلئے مختلف ادیان کے وجود کو تسلیم کرتے ہوئے یہاں پر ہم سب لوگوں کے درمیان میں بٹھایا
میرا تعلق UNO سے ہے۔ اقوام متحدہ کا بنیادی مقصد یہی ہے کہ تمام دنیا میں جتنی بھی اقوام ہیں۔ جتنے بھی ممالک ہیں اور جو بھی انکے مذاب ہیں ان سب کے نمائندے سب مل کر جو ایک دوسرے کو مسائل درپیش ہیں ان کا حل مل بیٹھ کر نکالا جائے۔ میں لاثانی سرکار صاحب کی اس کاوش کو UNOکی کاوش سے مطابقت قرار دیتا ہوں۔ وہ ایک انٹرنیشنل پلیٹ فارم ہے۔ یہ قومی پلیٹ فارم ہے۔ اس وقت ہمارے ملک کو واقعی ایک ایسے لیڈر کی ضرورت تھی جو پاکستان کی (UNO)یونائیڈنیشن بنادے۔ تومیں پیر لاثانی سرکار صاحب کو مبارکباد پیش کروں گا کہ انہوں نے پاکستان کی قوم کو یونائٹیڈ کرنے کیلئے مختلف ادیان کے وجود کو تسلیم کرتے ہوئے یہاں پر ہم سب لوگوں کے درمیان میں بٹھایا۔ انہیں عزت و تکریم دی۔ اب مجھے پاکستان کا مستقبل بہت روشن اور کامیاب نظر آرہا ہے۔ کہ اگر صاحب دین جب دیگر ادیان کے لوگوں کو لے کر چلیں گے تو وہ دن دور نہیں ہے کہ جب اقوام عالم کے فیصلے ملک پاکستان کی ہاں او ر ناں میں ہوا کریں گے۔
میں اعلان کرنا چاہوں گا کہ پاکستان میں مختلف ادیان کے حوالہ سے جو ڈائیلاگ ہوتے ہیں اس میں آبزرور (Observer) کے عہدہ پر لے کر جائیں گے اور لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن کو UNOکے ساتھ بطور عملی پارٹنر کے طور پر اپنے ساتھ رکھیں گے اور جہاں بھی انسانیت کی خدمت کرنے کا موقع ملا ان کو ہم UNO کے ساتھ ساتھ رکھیں گے۔
درجہ بندی تمام دیکھیں
للہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمارے پاس پورے ملک میں جو 2700وکلاء ہیں۔ ہم ان کی خدمات بھی اپنے پیارے دین اور اللہ کے پیارے محبوب لاثانی سرکار صاحب کی نذر کرتے ہیں
آج کے دور میں بھی ایسے کامل اولیا ء موجود ہیں جیساکہ حضور غوث الاعظم سرکار ؒ اور دیگر اولیاء یقیناًصدیقی لاثانی سرکار ؒ صاحب انہی اولیاء میں سے ہیں
میں قبلہ مسعود صدیقی لاثانی صاحب کی انقلابی اورروحانی کوشش کو سلام پیش کرتا ہوں ۔
میری توانائیاں انشاء اللہ جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی زیر سرپرستی دین اسلام کی اشاعت کیلئے وقف ہیں


