جان ومال کی حفاظت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے

مجلس شوریٰ کے اجلاس میں صدیقی لاثانی سرکار صاحب نے سندھ میں قتل ہونیوالے 3ہندوڈاکٹربھائیوں ڈاکٹر اجیت کمار،نریش کماراور اشوک کمارکے قاتلوں کی تاحال گرفتاری نہ ہونے پرافسوس کااظہار کیا اورفرمایا کہ اسلام میں مذہبی اقلیتوں کومکمل آزادی ،ان کے جان ومال کی حفاظت اورحسن سلوک کرنے کی تاکید فرمائی گئی ہے۔ عوام کے جان ومال کی حفاظت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ،عوام کی فلاح وبہبود ،ترقی وخوشحالی اور امن وسلامتی کویقینی بنانے میں ہی ان کی بہتری ہے ۔

نااہل اور کرپٹ حکومت  

عوام الناس میں سیاسی شعورکی بیداری

 ملک کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے ذمہ دار تمام سیاسی جماعتوںاور حکومتی اداروںمیں موجود کرپٹ افرادہیں۔

سیاسی پارٹیوں کی ناقص کارکردگی سے عوام بدظن ہے

حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے عوام کی اکثریت ان سے بدظن ہے۔

کرپٹ لوگوںکااحتساب ضروری ہے

مہنگائی ،بیروزگاری،دہشت گردی کا عام ہوجانا۔۔اورتمام محکموں کاتباہی وبربادی سے دوچارہوجانا۔۔۔۔۔حکمرانوںکی غلط پالیسیوں کانتیجہ ہیں۔

بچوں کےسلیبس سےاہم مضامین کے اخراج کے خلاف شدید احتجاج 

سلیبس سے حضورﷺ ،امہات المومنینؓ ،صحابہ کرامؓاوراولیا ء کرام سے متعلق اہم اسلامی مضامین نکالنا اسلام اورپاکستان سے غداری ہے،حکومت کووارننگ دی جاتی ہے اگر اس گھناؤنی سازش کیخلاف کاروائی نہ کی گئی تو ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کی جائیگی۔صدیقی لاثانی سرکار

خانقاہوں اور درباروں کی بےحرمتی عذاب الہٰی کاسبب ہے

حکومت دہشت گردی کرنیوالے شرپسند عناصر کولگام دینے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے