فادرآفتاب جیمزپال صاحب ( بشپ ہائوس ریل بازار فیصل آباد)
برصغیر پاکِ وہند کی پوری تاریخ میں بین المذاہب اتحاد کے حوالے سے صدیقی لاثانی سرکار کا کام ایک کرامت ہے.
میں سب سے پہلے حضرت لاثانی سرکار اور ان کے ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اپنی محبت اور محنت سے آستانہ عالیہ پر کرسمس کی خوشیاں مناکر ایک لاثانی روایت کا آغاز کیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں اس سے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا تھا کہ کسی ولی کے آستانہ پر مذاہب عالم یوں جمع ہوں اور ایسی بھائی چارے کی فضاء قائم ہو۔ ایسی روائتیں ملکوں اور قوموں کو نئی زندگی عطا کرتی ہیں۔ ''برصغیر پاکِ وہند کی پوری تاریخ میں بین المذاہب اتحاد کے حوالے سے صدیقی لاثانی سرکار کا کام ایک کرامت ہے''۔
درجہ بندی تمام دیکھیں
مرشد کادیدارکرنے سے میراحج ہو جاتا ہے۔آپ ہمارے سچے مرشد اورگروہیں۔
پاکستان میں سب بین المذاہب امن اتحاد پر کا م کرنے کا سہرا ہمارے مرشد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے سرہے
لاثانی سرکار کا آستانہ واحد آستانہ ہے جہاں تمام مذاہب کے لوگ فیض پارہے ہیں۔
میں اپنی کمیونٹی اور برادری کی جانب سے صدیقی لاثانی سرکار کی کاوشوں اور خدمات کو سراہنے کے ساتھ ساتھ اپنی بھر پور حمایت و تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔
لاثانی سرکار کی کاوشوں اور خدمات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ بہت جلد دنیا میں کوئی روحانی انقلاب برپا ہونے والا ہے