پنڈت رام ناتھ مہاراج صاحب ( شری پنچ مکھی ہنومان مندرکراچی )
میں اپنی کمیونٹی اور برادری کی جانب سے صدیقی لاثانی سرکار کی کاوشوں اور خدمات کو سراہنے کے ساتھ ساتھ اپنی بھر پور حمایت و تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ صدیقی لاثانی سرکار نہ صرف ایک عظیم روحانی پیشوا کی حیثیت سے رشد و ہدایت کا کام سرانجام دے رہے ہیں بلکہ وہ بین المذاہب کونسل کے ذریعے پوری بنی نوع انسانیت میں پیار، محبت اور شانتی(امن) پھیلا رہے ہیں۔ اس نیک کام پر وہ بلاشبہ تعریف کے مستحق ہیں۔ میں اپنی کمیونٹی اور برادری کی جانب سے صدیقی لاثانی سرکار کی کاوشوں اور خدمات کو سراہنے کے ساتھ ساتھ اپنی بھر پور حمایت و تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔
درجہ بندی تمام دیکھیں
مرشد کادیدارکرنے سے میراحج ہو جاتا ہے۔آپ ہمارے سچے مرشد اورگروہیں۔
پاکستان میں سب بین المذاہب امن اتحاد پر کا م کرنے کا سہرا ہمارے مرشد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے سرہے
لاثانی سرکار کا آستانہ واحد آستانہ ہے جہاں تمام مذاہب کے لوگ فیض پارہے ہیں۔
لاثانی سرکار کی کاوشوں اور خدمات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ بہت جلد دنیا میں کوئی روحانی انقلاب برپا ہونے والا ہے
اس پر فتن دور میں لاثانی سرکار کی ذات تمام انسانیت کیلئے اندھیروں میں روشن چراغ کی مانند ہے۔