فادر پوما ریوصاحب (سینٹ لارینس چرچ۔ کراچی)
اس پر فتن دور میں لاثانی سرکار کی ذات تمام انسانیت کیلئے اندھیروں میں روشن چراغ کی مانند ہے۔
اس پر فتن دور میں لاثانی سرکار کی ذات تمام انسانیت کیلئے اندھیروں میں روشن چراغ کی مانند ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ عنقریب پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ''بین المذاہب کونسل'' نہایت فعال انداز میںکام کرے گی۔ جس سے نفرت، کینہ اور غلط فہمیوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔ ہم اپنی دو عد این جی اوز اور مسیحی برادری کی جانب سے لاثانی سرکار کی خدمات پر ان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور یہ یقین دلاتے ہیں کہ ہم ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے۔
درجہ بندی تمام دیکھیں
مرشد کادیدارکرنے سے میراحج ہو جاتا ہے۔آپ ہمارے سچے مرشد اورگروہیں۔
پاکستان میں سب بین المذاہب امن اتحاد پر کا م کرنے کا سہرا ہمارے مرشد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے سرہے
لاثانی سرکار کا آستانہ واحد آستانہ ہے جہاں تمام مذاہب کے لوگ فیض پارہے ہیں۔
میں اپنی کمیونٹی اور برادری کی جانب سے صدیقی لاثانی سرکار کی کاوشوں اور خدمات کو سراہنے کے ساتھ ساتھ اپنی بھر پور حمایت و تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔
لاثانی سرکار کی کاوشوں اور خدمات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ بہت جلد دنیا میں کوئی روحانی انقلاب برپا ہونے والا ہے