حضرت علامہ مفتی غلام فرید ہزاروی صاحب (ممبر صوبائی اسمبلی و پرنسپل جامعہ فاروقیہ گوجرانوالہ )
پیر طریقت جناب مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب دور ِحاضر میں بہت مقبول ہیں۔ انکے مریدین و سالکین اپنے مرشد پر جانثار کرتے ہیں اور شدید محبت رکھتے ہیں۔
''پیر طریقت جناب مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب دور ِحاضر میں بہت مقبول ہیں۔ انکے مریدین و سالکین اپنے مرشد پر جانثار کرتے ہیں اور شدید محبت رکھتے ہیں۔ بندہ نے خود ایسا منظر دوبارہ ملاحظہ کیا (آستانہ عالیہ آکر دیکھا) جو اپنی مثال آپ تھا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا گوہوں کہ لوگوں کو صحیح پیران ِ عظام کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور گمراہ قسم کے پیروں سے بچائے۔''
درجہ بندی تمام دیکھیں
صدیقی لاثانی سرکار کی دکھی انسانیت کی خدمات کرنے کی کوششوں اور کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
میں حضرت مسعود احمد لاثا نی سرکار( چیئرمین بین المذ اہیب امن اتحاد) کی تا جپوشی پر آنکو مبار کباد پیش کر تا ہوںآپ فلا ح انسا نیت اور مخلو ق خدا کی خد مت کیلئے جو کام کررہے ہیںاسکے صلہ میں ایسی سینکڑوں تا جپو شیا ں بھی کم ہیں
جنا ب صدیقی لا ثانی سر کار صا حب سو شل ویلفیئر کا اہم کام مخلصا نہ طور پر سر انجا م دے رہے ہیں
صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی خدمات زمانے کی فلاح و بہبود اور اصلاح کیلئے بے حد مفید ہیں
تنظیم مشائخ عظام پاکستان بلاشبہ مشائخ عظام کی ایسی جماعت ہے جو معاشرے کو گمراہی سے نکال سکتی ہے ۔