میاں طاہر جمیل (MPA ) 

صدیقی لاثانی سرکار کی دکھی انسانیت کی خدمات کرنے کی کوششوں اور کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

  میاں طاہر جمیل نے صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکارصاحب کی دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کی کوششوں اور کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ اس عمل کا اجر آپ لوگوں کو اللہ تعالیٰ دے گا' انہوں نے کہا کہ میرے مشاہدے میں آیا ہے کہ یہ سب کچھ آپ اللہ کی رضا اور اُس کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے کر رہے ہیں جو واقعی قابل تحسین ہے۔ میاں طاہر جمیل نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت میں جہاں بھی میری ضرورت محسوس ہو مجھے آواز دینا میں 1122کی طرح آپ کے پاس پہنچوں گا اور آپ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر عوامی خدمت میں اپنا رول ادا کروں گا۔ 

سیاستدان  

خواجہ اسلام MPA

میں حضرت مسعود احمد لاثا نی سرکار( چیئرمین بین المذ اہیب امن اتحاد) کی تا جپوشی پر آنکو مبار کباد پیش کر تا ہوںآپ فلا ح انسا نیت اور مخلو ق خدا کی خد مت کیلئے جو کام کررہے ہیںاسکے صلہ میں ایسی سینکڑوں تا جپو شیا ں بھی کم ہیں

مس شا ہین عتیق الرحمن (وزیر بر ا ئے سو شل ویلفیئر پنجا ب)

جنا ب صدیقی لا ثانی سر کار صا حب سو شل ویلفیئر کا اہم کام مخلصا نہ طور پر سر انجا م دے رہے ہیں

میاں امجد یاسین (نائب ناظم سٹی ڈسٹرکٹ فیصل آباد)

صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی خدمات زمانے کی فلاح و بہبود اور اصلاح کیلئے بے حد مفید ہیں

حضرت علامہ مفتی غلام فرید ہزاروی صاحب (ممبر صوبائی اسمبلی و پرنسپل جامعہ فاروقیہ گوجرانوالہ )

پیر طریقت جناب مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب دور ِحاضر میں بہت مقبول ہیں۔ انکے مریدین و سالکین اپنے مرشد پر جانثار کرتے ہیں اور شدید محبت رکھتے ہیں۔

کرنل متین (وفاقی وزارت داخلہ )

تنظیم مشائخ عظام پاکستان بلاشبہ مشائخ عظام کی ایسی جماعت ہے جو معاشرے کو گمراہی سے نکال سکتی ہے ۔