خواجہ اسلام MPA
میں حضرت مسعود احمد لاثا نی سرکار( چیئرمین بین المذ اہیب امن اتحاد) کی تا جپوشی پر آنکو مبار کباد پیش کر تا ہوںآپ فلا ح انسا نیت اور مخلو ق خدا کی خد مت کیلئے جو کام کررہے ہیںاسکے صلہ میں ایسی سینکڑوں تا جپو شیا ں بھی کم ہیں
میں یہ بات کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتاکہ اللہ تعالیٰ نے مجھے مسلمان پیدا کیا۔اسلام مکمل امن کا مذہب ہے اور جتنی مذہبی رواداری اسلام میں ہے میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ وہ کسی مذہب میں نہیں ہے۔مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ اسلام جتنا اللہ کے(صوفیائ) بندوں کی وجہ سے پھیلا اتنا کسی اور وجہ سے نہیں پھیلا۔ہمارا ایمان ہے کہ دردِدل کے واسطے پیداکیا انسان کو،ورنہ اطاعت کیلئے کم نہ تھے کروبیاں ۔میں بین المذاہب امن اتحاد اور پروٹیکشن آف ہیومن رائٹس والوںکو مبارکباد دیتاہوں کہ جنہوں نے اتنی خوبصورت محفل کا اہتمام کیا حضرت لاثانی سرکار جنکی آج تاج پوشی ہوئی ہے۔ایسی سینکڑوں تاج پوشیاںمیں نے اپنی زندگی میں انکی دیکھی ہیں۔اللہ تعالی انکو ہمت دے۔ ہر انسانیت کی فلاح کیلئے،اللہ تعالیٰ کی مخلوق کیلئے کام کررہے ہیں یہ آج پاکستان جن مشکل حالات میں ہے۔
درجہ بندی تمام دیکھیں
صدیقی لاثانی سرکار کی دکھی انسانیت کی خدمات کرنے کی کوششوں اور کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
جنا ب صدیقی لا ثانی سر کار صا حب سو شل ویلفیئر کا اہم کام مخلصا نہ طور پر سر انجا م دے رہے ہیں
صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی خدمات زمانے کی فلاح و بہبود اور اصلاح کیلئے بے حد مفید ہیں
پیر طریقت جناب مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب دور ِحاضر میں بہت مقبول ہیں۔ انکے مریدین و سالکین اپنے مرشد پر جانثار کرتے ہیں اور شدید محبت رکھتے ہیں۔
تنظیم مشائخ عظام پاکستان بلاشبہ مشائخ عظام کی ایسی جماعت ہے جو معاشرے کو گمراہی سے نکال سکتی ہے ۔