محتر مہ آ شفہ ریا ض صا حبہ (صو با ئی وزیر سو شل ویلفئر فا ئڈ یشن اینڈ وویمن ڈو یلپمینٹ )
جنا ب صد یقی لا ثا نی سر کا ر صا حب کی امن اور فلا ح کے حوا لہ سے مثا لی خدما ت ہیں
جنا ب صد یقی لا ثا نی سر کا ر صا حب کی امن اور فلا ح کے حوا لہ سے مثا لی خدما ت ہیں جس کے پیش نظر آپکو متعدد ایوارڈبھی مل چکے ہیں ایک زما نہ آپ سے مستفید ہو رہا ہے ۔ حکو مت پا کستا ن با لخصو ص حکو مت پنجا ب کو آ پکی خد ما ت اور آ پکی زیر پر ستی تنظیم مشا ئخ عظام پا کستا ن کی خدما ت سے بھر پو ر فا ئدہ ا ٹھاناچا ہئے
درجہ بندی تمام دیکھیں
صدیقی لاثانی سرکار کی دکھی انسانیت کی خدمات کرنے کی کوششوں اور کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
میں حضرت مسعود احمد لاثا نی سرکار( چیئرمین بین المذ اہیب امن اتحاد) کی تا جپوشی پر آنکو مبار کباد پیش کر تا ہوںآپ فلا ح انسا نیت اور مخلو ق خدا کی خد مت کیلئے جو کام کررہے ہیںاسکے صلہ میں ایسی سینکڑوں تا جپو شیا ں بھی کم ہیں
جنا ب صدیقی لا ثانی سر کار صا حب سو شل ویلفیئر کا اہم کام مخلصا نہ طور پر سر انجا م دے رہے ہیں
صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی خدمات زمانے کی فلاح و بہبود اور اصلاح کیلئے بے حد مفید ہیں
پیر طریقت جناب مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب دور ِحاضر میں بہت مقبول ہیں۔ انکے مریدین و سالکین اپنے مرشد پر جانثار کرتے ہیں اور شدید محبت رکھتے ہیں۔